اسلام آباد لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا علامتی بھوک ہڑتال کیمپ 5 ویں روز بھی جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) این پی سی اسلام آباد کے سامنے جبری طور پر لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا علامتی بھوک ہڑتال کیمپ 5ویں روز بھی جاری ہے۔ مطالبات کی منظوری تک علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں