مولانا فضل الرحمان سے برٹش ہائی کمشنر اور پولیٹیکل سیکرٹری کی ملاقات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان سے برٹش ہائی کمشنر اور پولیٹیکل سیکرٹری کی ملاقات، عام انتخابات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، ملاقات میں پاکستان میں عام انتخابات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


