کوئٹہ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاﺅن میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ۔ فائرنگ سے دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جاں بحق افراد کی شناخت عمر اور نعمان کے نام سے ہوئی۔ واقعہ پرانی رنجش کا شاخسانہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں