شیرافضل مروت گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا۔لاہور پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں