سرکاری افسران کے تبادلے اور چھٹیوں پر پابندی، الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری بلوچستان کو مراسلہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) الیکشن کمیشن نے تمامی سرکاری افسران اور ملازمین کے تبادلے اور چھٹیوں پر پابندی عائد کرنے کیلئے چیف سیکرٹری بلوچستان کو مراسلہ لکھ دیا۔ اطلاعات کے مطابق عام انتخابات کا شیڈول جاری ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے تمام سرکاری افسران اور ملازمین کے تبادلوں اور چھٹیوں پر پابندی کیلئے چیف سیکرٹری بلوچستان کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔
Load/Hide Comments


