شاہ محمود قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا انہوں نے سماجی رابطے کے سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے تھوڑا سا بخار محسوس ہوا جس کے بعد فوری طور پر خود کو آئسولیٹ کیااور کورونا ٹیسٹ کروانے کے بعد زرلت مثبت آگیا ہے اور میں خود کو توانا اور مضبوط محسوس کررہا ہوں اور فرائض کی انجام دہی گھرسے کروں گا
Load/Hide Comments


