صحبت پور میں شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

صحبت پور (انتخاب نیوز) لیس تھانہ پہنور سنہڑی کی حدود اقبال کھوسہ کے رہائشی محمد افضل لاشاری نے اپنی بیوی مسماة(و)کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کیا ۔پولیس نے کارروائی شروع کر دی ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس کے مطابق تھانہ پہنور سنہڑی کی حدود میں شوہر محمد افضل لاشاری نامی شخص نے اپنی بیوی مسما وزرہ کو سیاہ کاری کے الزام میں کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس مزید تفتیش کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں