پاکستان اور تہران کے درمیان کشیدگی نہیں چاہتے، ایران کے ایٹمی ہتھیار قبول نہیں، جو بائیڈن

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان ایران کشیدگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کے ایک دوسرے پر حملوں سے ظاہر ہوتا ہے ایران خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔ آپ سب دیکھ سکتے ہیں ایران خطے میں پسند نہیں کیا جاتا۔ ہمیں ایران کے ایٹمی ہتھیار قبول نہیں، صورتحال کی پیش رفت سمجھنے کیلئے کام کررہے ہیں۔ امریکا نہیں چاہتا کہ پاکستان ایران کشیدگی بڑھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں