کورونا وائرس: بھارت نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا، تیسرے نمبر پر

دہلی (انتخاب نیوز) بھارت نے کورونا وائرس کیسز میں روس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، بھارتی حکام نے ایک دن میں مزید 25ہزار کیسز کی تصدیق کر دی جس کے بعد بھارت کورونا وائرس کیسز میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے، بھارت نے کورونا وائرس کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن لگا رکھا ہے لیکن کورونا کو روکنے میں یہ مکمل طور پر بےاثر ہے، بھارت میں اب مجموطی طور پر 6لاکھ 97ہزار 887کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں