بلوچستان میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کی مانیٹرننگ ٹیمیں فعال
کوئٹہ(یو این اے ) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے ترجمان کہا ہے کہ سریاب روڈ پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کاروائی بلوچستان میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرنے کیلئے مانیٹرننگ ٹیمیں فعال ہیں سریاب روڈ پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کاروائی کی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ افیسر سوبان دشتی کی ہدایت پر مانیٹرنگ افیسر ضیالحق اور عصمت اللہ نے سریاب روڈ پر الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے برخلاف پینافلکس کو کاروائی کرتے ہوئے اتار دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


