دو روز میں مچھ سے مزید 4 افراد لاپتا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں سے گزشتہ دو روز میں مزید 4 افراد لاپتا۔ رواں ماہ کی 2 تاریخ کو مچھ بازار سے عبدالوہاب کرد کو اسکے میڈیکل اسٹور سے 7 بجے لاپتا کردیا گیا۔ علاوہ ازیں مچھ سے کوئٹہ جاتے ہوئے ڈیگاری کراس سے میر زمان ولد شاہ زمان سمالانی، احمد نواز ولد خدائے رحیم سمالانی اور ثناءاللہ ولد خدا بخش بنگلزئی کو لاپتا کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


