فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیارہیں،اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے مشرق وسطی کے لیے امن منصوبے سنچری ڈیل پرعمل درآمد کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ سنچری ڈیل کا منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیارہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں