مستونگ ،ہینڈ گرنیڈ بم برآمد
مستونگ(انتخاب نیوز) کیسکو آفس مستونگ میں آفس کے بیک سائیڈ پرہینڈ گرنیڈ بم برآمد ہوا ہے جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ہینڈ گرنیڈ بم برآمد ہونے کی اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل کی ٹیمیں قوری کو موقع پرکو طلب کیا گیا ہے بم ڈسپوزل ٹیموں کے پہنچنے پر ہینڈ گرنیڈ بم کو ڈسپوز کر دیا جائیگا ۔جبکہ دوسری جانب پولیس کی جانب سے پورے علاقے کو گھیر لیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ہینڈ گرنیڈ بم کے برآمدگی کے،معاملے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں
Load/Hide Comments


