سول فراڈ کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیو یارک کی مقامی عدالت نے سول فراڈ کیس میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام تھا۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ٹرمپ کو 3 سال تک نیویارک میں کاروبار کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں