پناہ کی درخواستیں مسترد، یونان نے 200پاکستانیوں کو نکال دیا

اسلام آباد (این این آئی)یونان نے پناہ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 200 پاکستانیوں کو نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق یونان سے پاکستانیوں کی ملک بدری جاری ہے، ایک روز قبل یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے پاکستان سے 40اور جارجیا کے 10باشندوں کو پناہ کی درخواستیں اور اپیلیں مسترد ہونے کے بعد ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں