وڈھ‘فائرنگ سے قلات کے دورہائشی جاں بحق،ایک زخمی

خضدار (نمائندہ خصوصی)وڈھ میں فائرنگ دو افرادجاں بحق، ایک زخمی۔تفصیلات کے مطابق وڈھ پولیس ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالمنان ولد خان قوم محمدزئی سکنہ قلات اور علی احمدولد فیض محمدقوم میراجی سکنہ قلات موقع جاں بحق جبکہ غلام سرور ولدخان محمد،محمدزئی شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی اور نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر وڈھ منتقل کردیا گیاہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنرقبال کھوسہ اسپتال پہنچ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں