حب، ساکران میں تیز ہوائیں، بجلی کی تاریں گرنے سے آگ بھڑک اٹھی

حب (نمائندہ انتخاب) حب کے نو احی علاقہ ساکر ان میں تیز ہو اﺅں کے جھکڑ ، کے الیکٹر ک کی مین ٹرانسمیشن لا ئن کی تاریں ٹکر ا کر درخت پر گر پڑیں ، گند م کی فضل تبا ہ ہو نے کے خدشات ، علا قے میں بجلی کی سپلا ئی معطل ہو گئی ، مقامی لو گ آگ پر قابو پا نے میں مصروف عمل اس سلسلے میں بتا یا جا تا ہے کہ پیر کی شب حب کے نو احی زرعی علا قہ ساکران میں واحد بخش گوٹھ کے قریب تیز طو فا نی ہو اﺅن کے سبب کے الیکٹر ک کی مین ٹرانسمیشن لا ئن کی تا ریں آپس میں ٹکر اکر ایک درخت پر گر پڑیں جس کے نتیجے میں گند م کی فضل خاکستر ہو نے کے خدشات ہیں ، تا ریں درخت سے ٹکرانے کے بعد علا قے میں بجلی کی سپلا ئی معطل ہو گئی ہے جبکہ رات گئے تک مقامی افراد وہاں لگنے والی آگ پر قابوپا نے میں مصروف عمل تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں