بانی پی ٹی آئی کے الزامات غلط، چاہتے ہیں پاکستانی عوام اپنی حکومت اور ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں ، میتھیو ملر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور آزاد صحافت کا حق دیکھنا چاہتے ہیں
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بانی پی ٹی آئی کے الزامات کے سوال پر امریکی ترجمان کا ردعمل دیتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا ہے کہ صرف اتنا کرسکتا ہوں کہ یہاں کھڑے ہو کر سچ بولوں پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور آزاد صحافت کا حق دیکھنا چاہتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں پاکستانی عوام اپنی حکومت اور ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں