بحیرہ عرب میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق جمعہ کو بحیرہ عرب میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔NCM سے وابستہ نیشنل سیسمک نیٹ ورک کے اسٹیشنوں کے مطابق، یہ زلزلہ متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق رات 9.29 بجے آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں