صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، صدر کیلئے ووٹ مانگ لیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) صدارتی امیدوار پشتونخوا میپ کے رہنما محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانافضل الرحمن سے ملاقات کرکے ووٹ مانگ لیا۔ دونوں رہنماﺅں کے درمیان دیگر سیاسی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
Load/Hide Comments


