غلطی سے سرحد عبور کرنے والا پاکستانی شہری رہا، بھارت نے پاکستان کے حوالے کردیا
نئی دہلی (آن لائن ) پاکستانی شہری، جو غلطی سے سرحد عبور کرنے کے جرم میں بھارت میں قید تھاجسے پاکستان کے حوالے کردیاگیا ۔پاکستانی شہری شمعون کوگزشتہ روز اٹاری،واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس لایا گیا۔ترجمان پاکستان ہائی کمیشن انڈیا کے مطابق ہماری کوششیں بھارت سے تمام پاکستانی قیدیوں کی سزا پوری ہونے پر وطن واپسی کے لیے جاری رہیں گی۔
Load/Hide Comments


