بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، بجلی کی فراہمی معطل
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں بارش کی وجہ سے شہری بجلی سے محروم ہوگئے بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، چمن، مستونگ، پنچگور اور نوشکی میں بھی بادل برسے جبکہ نوکنڈی، مچھ، دالبندین اور دیگر علاقے ریت کے طوفان کی لپیٹ میں آگئے۔
Load/Hide Comments


