رفح میں داخل ہوکر حماس کے خاتمے کا مش پورا کری گے ،نیتن یاہو

تل ابیب (آئی ای پی)اسرائیلی وزیر اعظم ب جم یت یاہو ے فوجی اڈے عوفر کے دورے کے دورا ایک بیا میں فوج کو رفح میں داخل ہو ے سے روک ے کے بی الاقوامی دباﺅ کو مسترد کر دیا۔ یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ کے مطابق یت یاہو ے 636فیلڈ ا ٹیلی ج س یو ٹ کے کما ڈروں اور فوجیوں سے ملاقات کی ۔ یت یاھو ے کہا جس وقت اسرائیلی فوج رفح میں لڑائی جاری رکھ ے کی تیاری کر رہی ہے، اسی دورا ہمیں علاقے میں داخل ہو ے سے روک ے کے لیے بی الاقوامی دباﺅ کا سام ا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم کی حیثیت سے میں اس دباﺅ کا مقابلہ کروں گا۔ فلسطی ی وزارت صحت ے کہا ہے کہ امدادی ساما کے تقسیم کے مرکز پر عوامی ہجوم پر اسرائیلی فوج کی گولی باری میں شہید ہو ے والوں کی تعداد 20 ہوگئی جب کہ 150 سے زائد زخمی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطی ی وزارت صحت ے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ درج سے زائد زخمیوں کی حالت تشویش اک ہے جب کہ طبی امداد کی فراہمی کی سہولیات کا فقدا ہے۔یاد رہے کہ بدھ کے روز بھی غزہ کے ج وبی سرحدی شہر رفح میں اقوام متحدہ کے خوراک کی تقسیم کے مرکز پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطی ی اور اقوام متحدہ کے ادارے یو را کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں