لاہور، پہلی بیوی سے اجازت کے بغیر دوسری شادی مہنگی پڑ گئی، شوہر پر سزا سمیت جرمانہ عائد

لاہور(انتخاب نیوز)پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر سزا سنا دی گئی، دوسری شادی کرنے والے شخص کو سات ماہ قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، تفصیلات کے مطابق فیملی کورٹ لاہور کے جج نے تحریری فیصلے میں لکھا کہ دوسری شادی کیلئے قانونی طور پر پہلی بیوی سے تحریری اجازت ضروری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں