وزیر خارجہ کی برسلز میں عالمی رہنماﺅں و حکام سے ملاقات، ون چائنہ پالیسی کیلئے حمایت کا اعادہ

برسلز(انتخاب نیوز)وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار نے اپنے دورہ برسلز میں عالمی رہنماﺅں اور حکام سے ملاقات کی، تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں وزیر خارجہ نے ون چائنہ پالیسی کیلئے پاکستان کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا، واضح رہے کہ وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار عالمی توانائی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے دورے پر برسلزگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں