چلی کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی توسیع پسندی کے خلاف قرارداد منظور

غزہ: چلی پارلیمنٹ نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی خود مختاری کے قیام کے اعلان کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے۔ اس قرار داد میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کیقیام کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے چلی کی پارلیمنٹ کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں