صومالیہ میں عسکری اڈے پر الشباب کا حملہ، کما ڈر سمیت 7 فوجی ہلاک

موغا دیشو (ما یٹر گ ڈیسک) صومالیہ کے ج وب مغربی علاقے میں فوجی اڈے پر حملہ۔ خبر ایج سی کی رپوٹ کے مطابق صومالیہ میں فوجی اڈے پر حملے میں کما ڈر سمیت 7 فوجی ہلاک ہوئے۔ صومالی فوج کا کہ ا ہے کہ حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں 10 حملہ آور بھی مارے گئے۔ حملہ آوروں ے فوجی اڈے پر خودکش کار بم دھماکا بھی کیا۔عی ی شاہدی کا کہ ا ہے کہ حملہ آوروں ے کئی فوجی گاڑیوں کو آگ بھی لگا دی۔ خبر ایج سی کے مطابق صومالی فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری الشباب ت ظیم ے قبول کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں