اسرائیلی جارحیت، 24گھنٹوں کے دوران 107فلسطینی جاں بحق

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی وزارت صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی درندگی کا نشانہ بننے والے مزید 107فلسطینی حملوں میں جاں بحق ہو گئے، رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 7اکتوبر سے اب تک جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 32ہزار 333جبکہ زخمیوں کی تعداد 74ہزار 694ہو گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں