اسرائیلی فوج کا اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز
تل ابیب(این این آئی)حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں شدت، اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ مشقوں میں تمام ڈائریکٹوریٹس، آپریشن ڈویژنز، جنرل اسٹاف اور ونگز شریک ہوں گے۔اسرائیلی فوج نے کہا کہ سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو مضبوط کرنا تھا۔
Load/Hide Comments


