اسرائیلی بربریت، بمباری سے مزید71 اور بھوک سے 27فلسطینی جاں بحق

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 71 فلسطینی شہید ہوگئے۔جبکہ بھوک کے باعث جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27ہو گئی۔
Load/Hide Comments