بھارتی جیل میں مسلمان سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت،حکومت پر قتل کا الزام

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جیل میں مسلمان سیاسی رہنما مختار انصاری کی پراسرار موت واقع ہو گئی، مختار انصاری کی موت سے کئی سوالات کھڑے ہو گئے، تفصیلات کے مطابق اترپردیش میں اپوزیشن نے حکومت پر مختار انصاری کو قتل کرنے کا الزام عائد کر دیا، مختار انصاری کی موت کے بعد اتر پردیش میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں