برطانوی فوج میں اہلکاروں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی گئی

انگلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی فوج میں اہلکاروں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی گئی، تفصیلات کے مطابق اس عمل سے فوج میں نئے اہلکاروں کی بھرتی متوقع ہے، پالیسی تبدیلی سے نئی بھرتیوں کی حوصلہ افزائی متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں