لبنان میں اقوام متحدہ امن مشن کی گاڑی پر اسرائیلی حملہ، 4 ارکان زخمی

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ امن مشن کی گاڑی پر اسرائیل کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ مشن کا کہنا ہے کہ ان کی گاڑی کے نزدیک شیلنگ سے 3 مشن اہلکار، ایک مقامی ترجمان زخمی ہوگیا۔ اقوام متحدہ مشن کا کہنا ہے کہ امن اہلکاروں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے اقوام متحدہ امن مشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی تردید کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں