یونان، یوکے اور یورپی ممالک میں گھڑیوں کی سویاں ایک گھنٹہ آگے کردی جائیں گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یونان اور دیگر یورپی ممالک سمیت یوکے میں گھڑیوں کی سویاں ایک گھنٹہ آگے۔ آج رات یورپ سمیت یوکے کا ٹائم تبدیل ہو جائے گا۔ اور گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی۔ اس طرح یونان اور پاکستان میں ٹائم کا 2 گھنٹے کا فرق رہ جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں