جیکب آباد میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد قتل
جیکب آباد (نامہ نگار) جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد قتل، ہلاک ہونے والے دونوں آپس میں بھائی تھے، میتیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔
Load/Hide Comments


