غزہ پر اسرائیلی حملے، 24گھنٹوں کے دوران 63فلسطینی جاں بحق

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی حملے رک نہ سکے، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24گھنٹو میں مزید 63فلسطینی جاں بحق کر دیے، تفصیلات کے مطابق 7اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32ہزار845جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 75ہزار 392ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں