مسلم تنظیموں کا وائٹ ہاﺅس کے سامنے احتجاج، اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کرنے کا مطالبہ، افطار ڈنر سے بائیکاٹ

امریکی مسلمانوں نے وائٹ ہاﺅس افطار ڈنر کا بائیکاٹ کر دیا، مسلمان تنظیموں کی جانب سے وائٹ ہاﺅس کے سامنے احتجاج کیا گیا، تفصیلات کے مطابق مسلمان تنظیموں نے امریکی حکام سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ واضح رہے کہ امریکہ بڑی تعداد میں کروڑوں ڈالرز کا جنگی سازوسامان اسرائیل کو فراہم کر چکا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں