پشاور ہائیکورٹ نے 42ججز کا تبادلہ کر دیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا کہ خیبر پختونخوا میں 42ججز کے تبادلے کیے گئے ، ان میں 9سول، 8سینئر سول، 16 ایڈیشنل اور 9 ڈسٹرکٹ سیشن ججز کا تبادلہ کیا گیا ۔
Load/Hide Comments


