اوتھل میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اوتھل (یو این اے )ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو 2:42 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گے، لوگوں میں خوف وہراس، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو 2:42 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ اور آیات کریمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں