خامنہ ای کے خلاف احتجاج، ایرانی شہری کی خود کشی کی کوشش

تہران:ایرانی عوام موجودہ نظام سے کس قدر تنگ اور نالاں ہیں اس کا اظہار اکثر ذرائع ابلاغ کے ذریعے ہوتا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے بھی یہ ظاہر ہورہا ہے کہ ایرانی عوام موجودہ رجیم اور اس کی لوٹ مار سے کس قدر تنگ ہیں۔ ولایت فقیہ کے نام نہاد پاسداروں کی لوٹ مار کے نتیجے میں لوگ خود کشی پر مجبور ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں