ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کچھ دیر متاثر رہنے کے بعد بحال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں انٹر نیٹ سروسز کچھ دیر متاثر رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہو گئی، ماہرین کے مطابق انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہ آ سکی، پی ٹی اے کے ذرائع کا کہنا تھا کہ خلل کی ایک وجہ سب میرین کیبل کا متاثر ہونا بھی ہو سکتا ہے، انٹرنیٹ سروس میں خلل بظاہر اندرونی معاملہ ہے۔
Load/Hide Comments


