پاکستان کے خلاف ٹی 20سیریز، نیوزی لینڈ کے دو اہم کھلاڑیوں کو انجری کا سامنا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان روانگی سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھچکا لگ گیا، فن ایلن اور ایڈم ملن پاکستان کے خلاف ٹی 20سیریز سے باہر ہو گئے، تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑی ٹریننگ کے دوران انجری سے دوچار ہوئے، نیوزی لینڈ کے 9ٹاپ کھلاڑی پہلے ہی سکواڈ میں شامل نہیں، علاوہ ازیں نیوزی لینڈ ٹی 20سکواڈ آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا، پاک نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18اپریل کو کھیلا جائے گا۔
Load/Hide Comments


