بشریٰ بی بی کے باتھ روم میں متعدد کیمرے لگے ہیں، درخواست دائر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ بی بی کی طبی معائنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست، درخواست کے مطابق بنی گالہ سب جیل میں بشریٰ بی بی کے باتھ روم میں متعدد خفیہ کیمرے لگے ہیں، سب جیل میں مردوں کی بھاری نفری تعینات ہے، دیے جانے والے کھانے پر بھی تحفظات ہیں، علاوہ ازیں درخواست میں یہ بھی موقف دیا گیا کہ زہر کے خدشے کے پیش نظر صحت پر اثر ہو سکتا ہے، عدالت شوکت خانم یا کسی مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال میں ٹیسٹ کرانے کی اجازت دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں