اسرائیل کیساتھ نمبس پروجیکٹ کیخلاف احتجاج، گوگل کے 19 ملازمین گرفتار

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل اور اسرائیل کے درمیان نمبس پروجیکٹ پر احتجاج کرنے والے گوگل کے 9 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ نمبس پروجیکٹ 1.2 بلین ڈالرز کا منصوبہ ہے جو اسرائیل، گوگل اور ایمازون کے درمیان طے پایا تھا۔ منصوبہ کے تحت گوگل اور ایمازون، اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز کو کلاﺅڈ کمپیوٹنگ سرورسز فراہم کریں گے، اس کے علاوہ مشین لرننگ اور ڈیپ لرننگ کی سہولیات بھی دیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں