ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات کے بعد اسٹریلوی سیاستدان کرونا وائرس کا شکار

سڈنی: امریکا کے دارلحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا سے ملاقات کے بعد اسٹریلوی سیاستدان پیٹر ڈوٹن کورونا وائرس کی شکار ہوگئی۔واضح رہے کہ پیٹر کی ملاقات امریکن اٹارنی جنرل سے بھی ہوئی تھی، ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر پیٹر کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا، جبکہ ڈاکٹروں نے ایوانکا کو بھی ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا گیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں