بلوچستان کو مختلف اقسام کے 64ہزار ماسک فراہم کیے گئے
کوئٹہ:بلوچستان کومختلف اقسام کے64 ہزارماسک دیے گئے،ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کو دیے گئے حفاظتی سامان میں این95،کیاین95،سرجیکل ماسک شامل ہے،صوبوں کوطبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی11ویں کھیپ کی ترسیل کردی،بلوچستان کو 29ہزار395 حفاظتی سوٹ اور37ہزار میڈیکل گان بھی دیے گئے ہیں بلکہ بلوچستان کو 44 ہزار جوڑے،دستانے،6 ہزار938 سرجیکل کیپس بھی دی گئیں،ترجمان کے مطابق 28 ہزارحفاظتی عینکیں اور 5ہزار94 فیس شیلڈز بھی شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


