باجوڑ ، رشکئی میں گاڑی سیلابی ریلے میں پھنس گئی، سوار 6افراد کو بحفاظت نکال لیا

باجوڑ(مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑ کے علاقے رشکئی میں گاڑی سیلابی ریلے میں پھنس گئی، گاڑی میں چھ افراد سوار تھے، ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام سوار افراد کو بحفاظت نکال لیاگیا جبکہ بیمار خاتون کو ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں