اسحاق ڈار اسلامی سربراہی اجلاس کیلئے گیمبیا پہنچ گئے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسلامی سربراہی اجلاس کیلئے گیمبیا پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق گیمبیا کے وزیر پیٹرولیم و توانائی نینی جوارا نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا، اسحاق ڈار وزراءخارجہ کونسل اور سربراہی اجلاس میں شریک رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں