ہرنائی، کوئلہ کان میں کام کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے کانکن چل بسا

ہرنائی (نامہ نگار) ہرنائی کوئلہ کان میں کام کرتے ہوئے کانکن دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ ہرنائی کی سب تحصیل کھوسٹ سید آغا ٹھیکیدار کی کوئلہ ہالج میں کانکن پستہ خان ولد ساﺅل خان قوم دمڑ سکنہ سرہ قلعہ کھوسٹ جن کی عمر تقریباً 27 سال ہے کام کرتے ہوئے دل کا دورہِ پڑنے سے انتقال کرگئے لاش کو کول مائن سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں