سعودی عرب نے شام میں فیصل المجفل کو سفیر مقررکردیا

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب نے شام میں سفیر مقرر کردیا ۔سعودی عرب نے ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد فیصل المجفل کو شام میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔ اہم تقرری پر فیصل المجفل نے سعودی قیادت سے اظہار تشکر کیا ہے۔واضح رہے کہ شام میں خانہ جنگی کے دوران 2012 میں سعودی سفارتخانے کی بندش کے بعد فیصل المجفل دمشق میں مملکت کے پہلے سفیر ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں